"Indian Ringneck Parrot بریڈ کیوں نہیں کرتا؟ اصل وجہ جان لو! Breeding Secret Revealed!"
Автор: Malik Kashif Birds House
Загружено: 2025-10-29
Просмотров: 668
Описание:
"Indian Ringneck Parrot بریڈ کیوں نہیں کرتا؟ اصل وجہ جان لو! Breeding Secret Revealed!"
السلام علیکم دوستو!
آج کی ویڈیو میں میں نے بتایا ہے کہ Indian Ringneck Parrot بریڈ کیوں نہیں کرتا، اور اس کی اصل وجہ کیا ہے۔ اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ فارمولے دینے سے بریڈ آ جائے گی، لیکن حقیقت یہ ہے کہ زیادہ عمر والے پیرٹ بریڈ کی طرف نہیں آتے اور فارمولے نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں۔
ویڈیو میں میں نے مکمل ڈیٹیل کے ساتھ بتایا ہے کہ آپ کو کس طرح اپنے پیرٹ کو نیچرل طریقے سے بریڈ کروانی چاہیے تاکہ وہ صحت مند اور ایکٹیو رہیں۔
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں تاکہ آپ کا پیرٹ بھی کامیابی سے بریڈ کرے 🐣💚
💡 ویڈیو میں کور کیا گیا:
Indian Ringneck Parrot breeding problem
Older parrots breeding issue
Formula use danger
Natural breeding tips
📌 Subscribe کریں تاکہ آپ کو روز نئی breeding tips ملتی رہیں!
#IndianRingneck
#ParrotBreeding
#RingneckTips
#ParrotLovers
#BirdBreeding
#RingneckParrot
#ParrotCare
#ParrotFormula
#ParrotHealth
#birdsofpakistan
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: