الغنی گارڈن فیز 7 میں عوامی بلاک کی بیلٹنگ مقررہ وقت سے پہلے کامیابی کے ساتھ مکمل کر دی گئی۔ 🎉
Автор: Al Ghani Garden
Загружено: 2026-02-17
Просмотров: 45
Описание:
الحمدللہ!
الغنی گارڈن فیز 7 میں عوامی بلاک کی بیلٹنگ مقررہ وقت سے پہلے کامیابی کے ساتھ مکمل کر دی گئی۔ 🎉
اس پروقار تقریب میں لاہور بھر سے ڈیلرز کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی۔
چیئرمین ملک منیب علیم اعوان (Al Ghani Developers)، ڈائریکٹر سیلز سفنین بخاری، رانا عظمت، رانا اظہر، وجاہت علی خان (GM Sales) اور حبیب قادری (Head of Sales) سمیت ریئل اسٹیٹ کمیونٹی کی نمایاں شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔
یہ کامیابی ٹیم ورک، اعتماد اور شفافیت کا عملی ثبوت ہے۔
مل کر کامیابیوں کا یہ سفر جاری رہے گا، ان شاء اللہ۔ 🚀
#AlGhaniGardenPhase7 #AwamiBlock #BallotingSuccess #DealersCommunity #RealEstatePakistan #LahoreRealEstate #AlGhaniDevelopers #Teamwork #MilestoneMilestone
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: