Amada ba Qatl e man | kalam hazrat amir khusro - Talat Qawal - milad Sharif -5 September 2025
Автор: Astana Alia Jinder Sharif:Official
Загружено: 2025-09-28
Просмотров: 2778
Описание:
کلام طوطئ ہند حضرت امیر خسروؒ
آمادہ بہ قتلِ من آں شوخ ستمگارے
ایں طرفہ تماشا بیں ناکردہ گنہگارے
گر نام و نشانِ من، پُرسند بگو قاصد
آوارہ و مجنونے، رُسوا سرِ بازارے
اے عیسی بیماراں! درِ ہجرِ تو رنجورم
شاید نہ خبرداری از حالت بیمارے
خواہی کہ شفا باشد بیمارِ محبت را
یک جرعہ خدا را دہ از شربتِ دیدارے
در لذتِ دیدارش، خسرو چہ تواں گفتن
سر دادم و جاں دادم، نادیدہ رخ یارے
ترجمہ
تیار ہے میرے قتل کو وہ شوخ ستمگرمگر یہ عجیب تماشہ ہے کہ میں گنہگار بھی نہیں ہوں پھر بھی میرے قتل پہ آمادہ ہے۔
اے قاصد اگر وہ میرا نام و نشان پوچھیں تو کہ دینا کہ اک آوارا مجنون ہے اور رسوا ہے سرِ بازار۔
اے بیماروں کے مسیحا تیرے ہجر میں دکھی اور رنجیدا ہوں شاید تجھے خبر نہیں ہے کہ بیمار کی حالت کیا ہے۔
اگر تم چاہتے ہوکہ محبت کے بیمار کو شفا ملےتو خدا کے واستے شربتِ دیدار سے اک گھونٹ دو۔
اے خسروؒ اس کے دیدار کی لذت میں کیا کہوں سر دیا، جان دی پرپھر بھی دیکھا نہیں رخِ یار۔ (سوزوگداز اظہر نوشاہی)
❤❤❤
میرے قاتل سرِ مقتل تم ہی کہلاؤ گے
قتل کوئی بھی کرے نام تمھارا ہو گا
❤❤❤
ادا ان کی کہتی ہے کہ میں ہوں مسیحا
اور قضا میری کہتی ہے کہ قاتل یہی ہے
❤❤❤
کی دساں اہناں لوکاں نوں اوہ کاہدے نال شہید کرے
اوہدے ہتھ وچ کوئی تلوار وی نہیں اوہنداجاندا کھالی وار وہ نہیں۔۔
❤❤❤
قاتل کو کوئی قتل کے آداب سکھائے
دستار کے ہوتے ہوئے سر کاٹ رہا ہے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: