Rama Lake and its Track from Rama Meadow | Skardu-DeosaiTour GoPro Video
Автор: LegendaryBikers
Загружено: 2018-07-20
Просмотров: 840
Описание:
Rama Lake and its Track from Rama Meadow | Skardu-Deosai Tour
Rama Meadow is situated almost 45 mins distance above the Astore City. Offroad Track to Rama meadow.
TOUR DE Skardu Deosai National Park Skardu AND surroundings
#LegendaryBikers
6 Bikes 9 Riders
Total distance: 1600 KMs
Fri:
From Taxila to naran
Sat:
Naran to babusar top
babusar top to jaglot to astore
Astore to Rama meadows and lake
Sun:
Rama to astore
Astore to tirkishan
Tirkishan to Rupal valley (Nanga Parbat base camp)
Rupal to tirkishan
Mon:
Tirkishan to chillam
Chilam to deosai( sheosar lake , bara pani , kala pani)
Deosai to skardu via ali malik top
Tue:
Skardu to kachura lakes(upper kachura and lower kachura Lakes), sokh nala
Wed:
Skardu to manthokha waterfall and Khamsh waterfall
Thu
Skardu to satpara lake
Skardu to jaglot via skardu gilgit road
Fri:
Jaglot to taxila
Cams Used:
Canon 1200d (18-55mm)
Samsung Galaxy S7 edge
GoPro Hero
Music: https://www.bensound.com
#Social Links
#Subscribe us ==== / rashidrao
#Facebook Page ===www.facebook.com/legendarybikers.pk
#Google+ ====== https://plus.google.com/+RashidRao
#Email us ====== [email protected]
[ur]
دیوسایٗ اور سکردو بلتستان میں واقع ہے جو بہت ہی خوبصورت جگہ ہے۔
یمارا سفر جمعہ (06-07-2018) کو 3.30PM پے شروع ہوا۔ جمعہ کو ہم لوگ 6 بایٗکس پے 9 لوگ چلے اور رات کو جرید جا کر قیام کیا۔
[Sat] [ہفتہ]
صبح 00۔5 بجے پھر نکل کر ناران سے ناشتہ کر کے بابو سر ٹاپ سے ہوتے ہوےٗ جگلوٹ سے اندر مڑ کر استور جا پہنچے اور رات کا کھانا کھا کر راما میڈو کی طرف روانہ ہو گےٗ۔
[Sun] [اتوار]
رات کا قیام راما میڈو میں کرنے کے بعد ہم صبح ہی راما جھیل کے لیےٗ نکل پڑے۔ وہاں پہنچنے کے بعد کچھ دیر وہاں لطف اندوز ہوےٗ اور استور واپسی کے لےٗ چل پڑے۔ استور پہنچ کر ناشتہ کیا۔ اور وہاں سے تریکشن کے لیےٗ چل پڑے جو کہ وادئ رپل میں واقع ہے۔
وہاں خیمہ لگانے کے بعد نانگا پربت کے بیس کیمپ تک گےٗ اور واپس آ کر رات کا کھانہ خود بنایا۔رات وہاں گزاری.
راما جھیل بہت ہی خوبصورت جگہ ہے۔
[Mon] [سوموار]
صبح کے وقت نانگا پربت کا حسیں منظر لیا اور سکردو کے لیےٗ روانہ ہو گےٗ۔
دیوسائ کے راستے میں ہم چلم سے ہو کر شیوسر جھیل ، کالہ پانی اور بڑا پانی سے ہوتے ہوے سکردو جا پہنچے۔
[Tue] [منگل]
رات کا قیام سکردو میں کرنے کے بعد اگلی صبح اپر کچورا جھیل ، سوکھ نالہ اور لوئر کچورا جھیل سے ہو کے واپس آ گئے۔
[Wed] [بدھ]
اگلے دن سکردو سے شگار صحرا سے ہوتے ہوے منتھوکہ آبشار گئے۔ وہاں کافی دیر لطف اندوز ہونے کے بعد خمش آبشار چلے گئے۔ خمش سے واپس آ کر سکردو قیام کیا۔
[Thu] [جمعرات]
سکردو سے ہم ست پارہ جھیل گئے اور وامس آ کر شام 3.00 بجے واپسے کے لئے روانہ ہوے۔ گلگت - سکردو روڈ پر 10.30 گھنٹے بائیک چلانے کے بعدصبح 2.30 جگلوٹ پہنچے
[ٖFri] [جمعہ]
دو گھنٹے سستائے اور صبح ۵.۰۰ بجے پھر چل پڑے۔ چونکہ چلاس کے علاقے میں سخت دھوپ ہوتی ہے اسلیئے ہم نے صبح صبح کے وقت وہ علاقہ کراس کر لیا۔
اور یوں 2 دن کا انتھک سفر کر کے ہم رات کے ۲ بجے واپس ٹیکسلا پہنچ گئے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: