Radio Day Special
Автор: Radio Pakistan Lahore (Official)
Загружено: 2026-02-13
Просмотров: 123
Описание:
ریڈیو پاکستان لاہور کے زیر اہتمام ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پنجابی محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس کے میزبان عرفان صادق تھے جبکہ صدارت سینئر شاعر بابا نجمی نے کی جبکہ مہمان خاص تھے ممتاز شاعر سلیم طاہر اور اس مشاعرے میں جن دیگر شعرا کرام نے اپنا کلام پیش کیا ان کے نام درج ذیل ہیں
ڈاکٹر رزاق شاہد
ڈاکٹر سعادت علی ثاقب
راجہ نیر
عابد کمالوی
ڈاکٹر صغیر احمد صغیر
نصیر احمد
صابر علی صابر
انیس احمد
نرگس نور
آغر ندیم سحر
ایمن چاغی
معاشرے کے ریکارڈنگ انجنئیر تھے علی اسد
پروڈیوسر عفت علوی
ایگزیکٹو پروڈیوسر محمد سلیم بزمی
نگران خولہ ارشد
پروڈیوسر عفت علوی
ایگزیکٹو پروڈیوسر محمد سلیم بزمی
نگران خولہ ارشد
نگران اعلیٰ
ڈاکٹر احمر سہیل بسرا
وڈیو ایڈیٹر اسد بٹ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: