Allama Iqbal Express Arriving shahdra bagh junction before imamia colony through Pass
Автор: Zee Railway Vibes (Official)
Загружено: 2026-01-16
Просмотров: 37
Описание:
سیالکوٹ سے آ کر کوئی بھی ایکسپریس ٹرین جب شاہدرہ ریلوے جنکشن پہنچتی ہے تو یہ ایک اہم مقام ہوتا ہے، کیونکہ شاہدرہ سے تین مختلف ریلوے روٹس نکلتے ہیں۔
پہلا روٹ لاہور کی جانب جاتا ہے جو مین لائن سے جڑا ہوا ہے۔
دوسرا روٹ فیصل آباد کی سمت جاتا ہے جو پنجاب کے صنعتی شہروں کو آپس میں ملاتا ہے۔
تیسرا روٹ نارنگ منڈی / نارووال کی طرف نکلتا ہے جو برانچ لائن کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
اسی وجہ سے شاہدرہ ریلوے جنکشن کو ایک اسٹریٹجک اور مرکزی حیثیت حاصل ہے، جہاں سے مختلف سمتوں میں ٹرینوں کی آمد و رفت ممکن ہوتی ہے، اور علامہ اقبال ایکسپریس یہاں پہنچ کر اپنے طے شدہ روٹ پر آگے روانہ ہو رہی ہے ،،
محمد ذیشان علی۔۔۔
#train #rail #railways #pakistanrailways #railtrack #highspeedtrain #railtrack #expresstrain #passengertrain #fyp #fypシ #fypyoutube #foryou
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: