د فـــ🕊ــاع مقد س کا وہ شهــ🌹ــید جس کا جسم سولہ سال بعد بھی سالم رہا !!! شهـ ـ🕊ــید محمد رضا شفیعی
Автор: @talabeh_media_2
Загружено: 2025-10-06
Просмотров: 1677
Описание:
🕊♥️
Information and lessons on sincerity.
with urdu subtitles
🕊Defah e Moqad.. das ka wo Sha... heed jis ka badan 16 saal baad bi Salim raha!
MAR TYR MOHAMMAD REZA SHAFEEIE
ان کے جسد کے سالم رہنے کی چار بڑی وجوہات تھیں:
1. نماز شب: وہ کبھی بھی نماز شب قضا نہیں ہونے دیتے تھے۔
2. دائمی وضو: وہ ہمیشہ وضو کی حالت میں رہتے تھے۔
3. غسل جمعہ: وہ غسل جمعہ کبھی ترک نہیں کرتے تھے۔ جب ہمیں جبہ میں تھوڑا سا پانی ملتا تو وہ اسے پی کر اپنی پیاس بجھاتے، لیکن جمعہ کے غسل کے لیے پانی بچا کر رکھتے تھے۔ اسی طرح وہ غسل جمعہ ادا کرتے تھے۔
4. زیارت عاشورا: وہ ہر روز زیارت عاشورا پڑھتے تھے۔ کبھی کبھار تو ایک دن میں 5 یا 6 بار پڑھ لیتے تھے۔
زیارت عاشورا کے بعد ہم روضہ خوانی کا پروگرام رکھتے تھے۔ ہم امام حسین علیہ السلام پر گریہ کرتے تھے۔ ہم بسیجی اپنی آستین سے آنسو صاف کر لیتے، لیکن آقای شفیعی اپنے آنسوؤں کو اپنے چہرے اور بدن پر مل لیتے تھے۔
یہی وہ چیزیں تھیں جن کی وجہ سے ان کا جسد سولہ سال بعد بھی سالم رہا۔
00:00 - اس ویڈیو میں۔۔۔
02:25 - پیدایش
06:31 - ان کا اخلاق اور جبہہ میں جانا؟
10:40 - اسارت
14:08 - جسم سالم اور صــ ـدام کا جسد کے ساتھ دشمنی
18:40 - جسم سالم رہنے کا راز
23:23 - وصیت نامہ
🔴ایسی مزید ویڈیو کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون دبانا نہ بھولیں
اور comment میں اپنا feedback بھی بیان کیجئے گا شکریہ
/ @talabeh.media-2
❤️Join╰➤
https://chat.whatsapp.com/GCfZnOqXvGn...
Background music:
Evening Improvisation (with Ethera) by Spheriá | / spheriamusic
Music promoted by https://www.chosic.com/free-music/all/
Creative Commons CC BY-SA 3.0
https://creativecommons.org/licenses/...
#iran #ayatollah #explore #ayatollah #urdu #history #motivation #dua #dua_kumail #kargil #india ##likes #art #travel #ladakh #pakistan #biography #documentary
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: