Sanwala Vy teri Yaad wich | MARHABA YA MUSTAFA SEASON 14| HAFIZ M WAQAS ASIF
Автор: Hafiz Waqas Asif Official
Загружено: 2024-11-17
Просмотров: 9222
Описание:
میں نے سیکھا کہ نعت میں فن۔کاری کا کوئی عنصر موجود ہی نہیں۔
نعت قرطاس پر اتاری گئی ہو یا کسی آواز کی صورت میں ادا ہو وہ فقط اور فقط عطا ہوا کرتی ہے۔
الحمداللہ اسی خیرات کا صدقہ ہے کو مجھ فقیر کو حالیہ مقابلے میں جناب شہباز قمر آفریدی صاحب اور جناب افضل نوشاہی صاحب ایسے قابل قدر اساتذہ کی جانب سے ایسی داد و تحسین میسر آئی کہ رخ مدینے کی جانب ہو گیا اور آقا جی صلی علی محمد کو صدا دے کر کہا کہ آپ ایسا لجپال اور کون ہوگا یا رسول اللہ۔
الحمداللہ جناب شہباز قمر فریدی اور افضل نوشاہی صاحب سٹیج پر تشریف لائے اور میری پذیرائی کی اس کو لفظوں میں بیان کرنا ناممکنات میں سے ہے۔
مزید رفیق ضیاء ارشاد انجم صاحب کی جانب سے سٹینڈنگ اوویشن ملا اس کیلئے آپ اساتذہ کا دل سے ممنون ہوں۔
اللہ کریم آپ ایسے قیمتی اور لائق ادب و احترام نفوس کا سایہ ہمارے سروں پر تاابد قائم رکھے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: