1971 War: The pilot who hijacked Rashid Minhas's plane - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2023-09-10
Просмотров: 528831
Описание:
بنگلہ دیش کی آزادی سے چار ماہ قبل پاکستانی فضائیہ میں لڑاکا طیاروں کے پائلٹوں کو تربیت دینے والے فلائٹ لیفٹیننٹ مطیع الرحمٰن نے 1971 کی جنگ میں مغربی پاکستان (موجودہ پاکستان) کے خلاف بغاوت کی۔ کراچی سے پاکستانی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ اغوا کر کے انڈیا لے جانے کی کوشش وہ اپنے زیرِ تربیت پائلٹ راشد منہاس کے ساتھ ہلاک ہو گئے۔ اس بغاوت کی کہانی سُنیے ہماری اس آڈیو سٹوری میں
تحریر: عمیر سلیمی
پیشکش اور ایڈیٹنگ: عبید ملک
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: