عمرہ کرنے والوں کے لیے زبردست گائیڈ | ہوٹل، کھانا اور سفر کی آسانیاں | Live Q&A
Автор: Irfan Ali
Загружено: 2026-01-13
Просмотров: 180
Описание:
آج کی لائیو میں ہم بات کریں گے عمرہ کے سفر کے اہم مسائل پر ✈️🕋
جیسے کہ:
✅ مکہ اور مدینہ میں ہوٹل کیسے منتخب کریں؟
✅ کھانے پینے میں کن باتوں کا خیال رکھیں؟
✅ سفر کے دوران کن مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے؟
✅ نئے عمرہ کرنے والوں کے لیے خاص ٹپس
یہ لائیو خاص طور پر اُن بھائی بہنوں کے لیے ہے جو عمرہ پر جانے کا پلان بنا رہے ہیں یا جانا چاہتے ہیں 🤍
آپ اپنے سوالات لائیو میں ضرور پوچھیں، ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا۔
لائیو کو لائک کریں 👍
چینل کو سبسکرائب کریں 🔔
اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ سب کو فائدہ ہو۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: