آسان تجوید سبق بچوں کے ساتھ | موٹے اور نرم حروف❤️❤️🤲
Автор: ummy Fatima Quran
Загружено: 2026-02-28
Просмотров: 23
Описание:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
خوش آمدید ہے آپ کا Ummy Fatima Quran چینل پر۔
اس ویڈیو میں ہم بچوں کے ساتھ مل کر نرمی والے اور موٹے حروف نہایت آسان اور پیار بھرے انداز میں پڑھ رہے ہیں۔
یہ سبق خاص طور پر ابتدائی بچوں کے لیے ہے جو قاعدہ سیکھ رہے ہیں اور حروف کی صحیح ادائیگی سمجھنا چاہتے ہیں۔
✨ اس ویڈیو میں شامل ہے:
✔️ موٹے حروف کی پہچان
✔️ نرم حروف کی درست ادائیگی
✔️ بچوں کے ساتھ عملی پریکٹس
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ قرآن پاک صحیح تجوید کے ساتھ سیکھے تو چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو لائک و شیئر ضرور کریں۔
اللہ پاک ہم سب کو قرآن سمجھ کر پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: