Amazingly Progressive and Successful Farming of Dates Trees at Commercial Level in Chakwal
Автор: Discover With Yasin Chaudhry
Загружено: 2025-09-02
Просмотров: 401
Описание:
چکوال کے خطہء زمین کو اگر دنیا میں ایک زرعی عجوبہ کہا جائے تو یہ کسی طرح بےجا نہ ہوگا چکوال کے مختصر خطے میں جتنی اقسام کی سبزیاں ، پھل اور جنگلی جڑی بوٹیاں ہوتی ہیں شاید یہ دنیا میں کسی اور جگہ ممکن نہ ہو جس کی اصل وجہ اس کی سطح سمندر سے ایک مخصوص بلندی اور موسمی آب و ہوا کا ایک مخصوص درجہ حرارت کا سال بھر یہاں پر قائم رہنا ہے لیکن ساتھ ہی ایک پہلو یہ بھی ہے کہ یہاں پر پڑے ہوئے وسیع و عریض رقبہ جات میں سے زرعی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے علاقے کا تناسب نہ ہونے کے برابر ہے
#agriculture #nature #travel #tourism #chakwal #yasin
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: