Istaqamat ko teri salam Aafia. استقامت کو تیری سلام عافیہ
Автор: SM AYAZ SHAMIM
Загружено: 2010-12-23
Просмотров: 88174
Описание:
31-May-2023
لیکن آج ڈاکٹرفوزیہ کی ملاقات کا افسوسناک احوال سن لیجیے۔ کرکے عافیہ رہائی کا معاملہ امریکی حکومت سے اٹھائے۔
ملاقات کا خلاصہ۔
یہ ملاقات 20سال بعدہوئی جو ڈھائی گھنٹےجاری رہی،ڈاکٹر فوزیہ کو عافیہ سے گلے ملتے،ہاتھ ملانے تک کی اجازت نہیں تھی،ڈاکٹر فوزیہ کو اس بات کی اجازت نہیں دی گئی کہ وہ ڈاکٹر عافیہ کو اس کے بچوں کی تصاویر دکھا سکے،جیل کے ایک کمرے میں درمیان میں موٹا شیشہ لگا تھااور اس کے آر پار ملاقات تھی،عافیہ سفید سکارف اور خاکی جیل ڈریس میں تھی،ڈھائی گھنٹے کی ملاقات میں پہلے ایک گھنٹہ ڈاکٹر عافیہ نے روز اپنے اوپر گزرنے والی اذیت کی تفصیلات سنائی،ڈاکٹر عافیہ نے کہا کہ مجھے اپنی امی بچے ہر وقت یاد آتے ہیں(ان کو اپنی امی کی وفات کا علم نہیں ہے )۔ڈاکٹر عافیہ کے سامنے والے دانت جیل میں حملے سےگر چکے/ضائع ہوچکےہیں۔ان کو سر پر ایک چوٹ کی وجہ سے سننے میں بھی مشکل پیش آرہی تھی۔
Zulm Tujh Par bara Zalimon ne kiya
Istiqamat ko teri Salam Aafia
بجٹ میں کیوں خسارہ ہے؟
بجٹ میں کیوں خسارہ ہے
برآمد بہن کر کے بھی
یہ دھرتی رہن کر کے بھی
بجٹ میں کیوں خسارہ ہے
روپیّہ کیوں ہے سجدے میں
ہے ڈالر کیوں خُدا جیسا
سیاست سیکھ لی تُم نے
تجارت کیوں نہیں سیکھی
جو غیرت بیچ دیتے ہیں
وہ کنگلے تو نہیں پِھرتے
وہ بھوکے تو نہیں مرتے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: