Molana Sajjad ur Rehman Multani | Azmat E Risalat Imam ul Ambiya |عظمت رسالت امام الانبیاء کانفرنس
Автор: Islamic Paigham
Загружено: 2022-11-06
Просмотров: 1988
Описание:
عظمت رسالت امام الانبیاء کانفرنس
اس بیان میں عربی خطبہ میں اللہ تعالی کی وحدانیت جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت و شان بزبان قرآن بیان کی گئی ہے اور اردو میں بھی ۔اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ اے پیغمبر میں آپ کو اتنا عطاء کروں گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے مقام سدرة المنتھی تک لے کر جاوں گا جہاں تک کوئ نہیں گیا آپ سب سے اوپر ہوں گے ساری کائنات اور کائنات والے آپ سے نیچے ہوں گے۔ سارے نبی مانگ کر لیتے رہے اور آپکو بغیر مانگے عطاء کروں گا۔ حضرت موسی علیہ السلام نےدعا مانگ کر شرح صدر کروایا آپکو بغیر عطاء کردیا صحابہ کرام کی جماعت عطاء کر دی جو جاں نثاروں کی جماعت ھے۔
#islam #islamic #islamicvideo #molanasajjadurrehmanmultai
#sajjadmultai
#multai #molana_sajjad_ur_rehman_multai
#سجادالرحمن ملتانی
#اشاعت #توحید #توحیدوسنت
#قرآن #خطبہ #اسلام #اسلامی_بیان #معرج مصطفی
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: