Dilzak The Brave Woman Shah Burei | Ayesha Wisal Dilzak Ki Zabani | Dilzak Network
Автор: Dilzak Network
Загружено: 2025-11-05
Просмотров: 123
Описание:
dilzak the brave woman shah burei | ayesha wisal dilzak ki zabani | dilzak network
دلزاک قبیلے کی تاریخ کا ایک سنہرا اوراق
یہ کہانی ہے شاہ بوڑئی کی، ایک ایسی نڈر، جری اور بہادر عورت کی جو اپنے وقت سے بہت آگے تھی۔ جب عورتوں کا جنگ کے میدان میں ہونا عام بات نہیں تھی شاہ بوڑئی نے نہ صرف اپنے قبیلے کی قیادت میں اہم کردار ادا کیا بلکہ مرد جنگجوؤں کے شانہ بشانہ لڑی
انہوں نے ثابت کیا کہ ہمت، بہادری اور قیادت کا تعلق صنف سے نہیں، بلکہ عزم اور حوصلے سے ہے ان کی قربانیوں اور کارناموں نے دلزاک قبیلے کو فتح و نصرت سے ہمکنار کیا اور ہمیشہ کے لیے فخر و عزت کا نشان بنا دیا
آج بھی دلزاک قبیلہ اپنی اس عظیم بیٹی کو انتہائی احترام اور عقیدت سے یاد کرتا ہے ان کی جدوجہد اور عزم کی داستانیں ہماری نئی نسل کے لیے مشعل راہ ہیں
پلے لسٹ یہاں دیکھیں 👉
• دلزاک تاریخی ورثہ اور ثقافت
_________________________ • دلزاک قومی جرگہ
__________________________ • دلزاک ضلع تورغر
_________________________ • دلزاک فلاحی تنظیم کنڈاو پٹے
__________________________ • دلزاک ہم سے بچھڑے ہوئے
___________🖥️💻___________
Disclaimer – Dilzak Network:
Our videos are created solely for educational and historical purposes. All content is part of recorded history and is not intended to hurt or disrespect any individual, tribe, or community.
_____________________________
#شاہ_بوڑئی#دلزاک_قبیلہ #بہادر_عورت #قبیلہ_دلزاک #پشتون_تاریخ #پشتون_بہادر #ثقافت #عظیم_خواتین
#ShahBorai #DilzakTribe #PathanHistory #HeroicWomen
#dilzakNetwork
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: