پاکستان بھر کے اہلحدیث اور دنیا بھر کے اہلسنت کا اصولی موقف
Автор: Allama Hisham Elahi Zaheer
Загружено: 2026-03-07
Просмотров: 9857
Описание:
پاکستان بھر کے اہلحدیث اور دنیا بھر کے اہلسنت کا اصولی موقف
صحافی طارق خاں صاحب کے علامہ ہشام الہی ظہیر صسر جمعیت اہلحدیث پاکستان سے تلخ سوالات کہ سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی حمایت کیوں کی ہے ؟ دورہ امریکہ کیوں کیا ؟؟؟رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس؟؟سعودی سفیر سے ملاقات کیوں ہوئی؟
علامہ ہشام الہی ظہیر کا جواب اگر ایران کے حملے کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ امریکی اڈوں کے خلاف تھے تو پی ٹی آئی اور راف۔ ۔ جی لابی یہ بتائے آج ایران نے معذرت کیوں کی ہے نا خارجہ پالیسی کا علم نا حقائق کا ادراک صرف جھوٹ
ہم سعودی عرب کی حمایت کریں تو راف۔۔۔جی لابی کو یہ فرقہ واریت نظر آتی ہے جبکہ وہ ملک کی املاک کو نذر آتش کریں ہمیں کا۔ فر کہیں قتل کی دھمکیاں دیں یہ فرقہ واریت نہیں ہے ۔ ۔ ایسا منافقانہ طرز عمل کیوں ہے ۔ ۔ انکے پراپیگنڈا اور جھوٹ سے صحابہ جیسی مقدس ہستیاں تبرا اور ہرزہ سرائی سے محفوظ نہیں عام مسلمان انکی نظر میں کیا ہیں؟؟
مکمل انٹرویو تمام اشکالات کے جواب شرط یہ ہے پورا سنا جائے
یہ ویڈیو Allama Hisham Elahi Zaheer Official چینل کی کاوش ہے، جس کا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں خالص اور مستند دینی تعلیمات کو عام کرنا ہے۔
ہمارے چینل پر آپ کو ملیں گے:
علمی و اصلاحی بیانات
عقیدے اور عمل کی رہنمائی
امتِ مسلمہ کے مسائل پر مدلل گفتگو
ہمارے ساتھ جڑے رہیں:
سبسکرائب کریں تاکہ نئی ویڈیوز آپ تک فوراً پہنچیں۔
سوشل میڈیا پر فالو کریں:
Facebook: facebook.com/hishamelahizaheeroffical
Instagram: instagram.com/hafizhishamelahiofficial
دعاؤں میں یاد رکھیں، اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
#AllamaHishamElahiZaheer #IslamicLectures #QuranSunnah
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: