جمعہ بیان| شب برات کا پیغام قران و حدیث کی روشنی میں | مولانا نعمان صاحب پالن پوری
Автор: M K official patni
Загружено: 2026-02-02
Просмотров: 109
Описание:
🌙 شب برات کا پیغام قران و حدیث کی روشنی میں
🎤 مولانا نعمان صاحب پالنپوری
شبِ برات ایک اہم رات ہے جسے لوگ عبادت، دعا اور مغفرت کی رات سمجھتے ہیں۔ لیکن کیا ہر وہ عمل جو اس رات میں کیا جاتا ہے، قرآن و حدیث سے ثابت بھی ہے؟
اس مزمون میں ہم شبِ برات کی حقیقت کو قرآنِ کریم اور صحیح احادیث کی روشنی میں سمجھنے کی کوشش کریں گے
👈شبِ برات کی فضیلت کیا ہے؟
👈کون سی عبادتیں ثابت ہیں؟
👈کن اعمال سے احتیاط ضروری ہے؟
👈بدعات اور غلط رسم و رواج سے کیسے بچا جائے؟
یہ مزمون ہر اس مسلمان کے لیے ہے جو عبادت بھی کرنا چاہتا ہے اور سنت کے مطابق کرنا چاہتا ہے
ضرور پڑھیں، سنیں اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ صحیح علم عام ہو
#ShabEBaraat
#ShabEBaraat2026
#IslamicBayan
#QuranAurHadith
#DeenKiBaat
#IslamicKnowledge
#SunnatAurBidat
#IslahEUmmah
#IlmEDin
#TrueIslam
#IslamicUrdu
#MKOfficialPatni
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: