Goat Farming winter Feed Tips.
Автор: Universal Goat Farm 🐐
Загружено: 2025-10-17
Просмотров: 179
Описание:
دوستو! آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے ایک ایسے موضوع پر جو ہر بکری فارمر کے لیے بہت ضروری ہے👇
کیا آپ نے سردیوں کے لیے خوشک چارہ (Dry Fodder) سیف کر لیا ہے؟
اگر نہیں کیا تو یہ ویڈیو لازمی دیکھیں — کیونکہ سردیوں میں جب سبز چارہ ختم ہو جاتا ہے،
تب یہی خوشک چارہ بکری کی جان بچاتا ہے 💪🐐
ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
✅ خوشک چارہ کیوں ضروری ہے؟
✅ کون سا چارہ سب سے بہتر ہے؟
✅ کس طرح محفوظ کریں تاکہ خراب نہ ہو؟
✅ کتنی مقدار میں سٹاک رکھنا چاہیے؟
✅ اور وہ فارمولا جس سے سردیوں میں بکری کمزور نہ ہو بلکہ تندرست رہے۔
📦 یہ ویڈیو خاص طور پر ان فارمرز کے لیے ہے جو چھت پر یا محدود جگہ میں بکریاں پال رہے ہیں۔
تو ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور کمنٹ میں بتائیں کہ آپ نے کون سا چارہ سیف کیا ہے؟
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: