تجوید کورس سبق 6 | عربی الفاظ کا صحیح تلفظ اور ہجے کرنے کا طریقہ Arabic Words Pronunciation Practice
Автор: Saifi Quran Academy
Загружено: 2026-02-11
Просмотров: 30
Описание:
اس ویڈیو میں ہم تجوید کورس کے سبق نمبر 6 میں عربی مفرد الفاظ کے صحیح تلفظ اور ہجے کرنے کا مکمل طریقہ سیکھیں گے۔
✔ عربی الفاظ کو صحیح مخارج کے ساتھ ادا کرنا
✔ الفاظ کی ہجے کرنے کا آسان طریقہ
✔ تجوید کے اصولوں کے مطابق درست قرأت
اگر آپ قرآن پاک صحیح پڑھنا چاہتے ہیں اور تجوید سیکھنا چاہتے ہیں تو اس مکمل کورس کو فالو کریں۔
🔔 مکمل تجوید کورس کے لیے چینل سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن ضرور دبائیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: