کشمیربنےگاپاکستان(انشاءاللہ)DPSسکول کی ایک ھونہال طالبہ کی کشمیرکی آزادی پراپنےخیالات کااظہارکرہی ہی
Автор: Ak-KhojKhabar
Загружено: 2026-02-05
Просмотров: 14
Описание:
عامر خان کے قلم و کیمرے کی آنکھ سے
بہاول نگر ڈی ۔ پی ۔ ایس سکول
میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار 🥀❤️
یکہجتی بنانے کی تقریب جس میں 🥀❤️
پرنسپل شفیق احمد خان نےاہتمام کیا ۔ ❤️🥀
پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک ھوا❤️🥀
جس کی سعادت فریال زہرا نے حاصل کی ،،❤️🥀
اور نعت رسول مقبول ﷺکی🌹🥀
سعادت نورالعین نے حاصل کی ۔❤️🥀
اور بعدازاں کشمیریوں🍁🥀
کے ساتھ طلباء و طالبات نے تقریریں نے کیں ،، 🍁❤️
اور ٹیبلو پیش کیٸے اس موقع پر
پرنسپل سر شفیق احمد خان نے اپنے خیالات کا🍁🌹
اظہا کیا ،، مہمان خصوصی🥀❤️
جام آفتاب(ADCR)نے بھی اپنے🥀❤️
خالات کا اظہار کیا,,A/Cبہاول نگر🥀❤️
بھی اس تقریب میں موجود تھے،، اور🥀❤️
حافظ طاہر کھوکھر نے بھی اپنے🥀❤️
خیالات کا اظہار کیا نظامت کے🥀❤️
فراٸض سید عمران نقوی نبھاٸے🍁❤️
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: