Izhar-e-Tashakur | Sidra Karim | Jashn-e-Urdu Ak Roza Adbi Conference 2023
Автор: Urdu Adab Zindagi
Загружено: 2024-01-16
Просмотров: 683
Описание:
جشنِ اردو
(ایک روزہ ادبی کانفرنس)
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں اُردو ادب فاؤندیشن کی جانب سے تنظیم کی دوسری سال گرہ کے پُر مسرت موقع پر مورخہ ۱۳ دسمبر ۲۰۲۳ بروز بدھ جشنِ اُردو ایک روزہ ادبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا اس کانفرنس میں ملک پاکستان کے معروف اداکار جناب مصطفی قریشی ، حنیف محمد ، جاوید اقبال ، مشعور و معروف براڈکاسٹر رضوان زیدی ، بیریسٹر ہالار منظور وسان ، جناب احمد شاہ صاحب کے صاحب زادے جہانزیب شاہ اور دیگر شعراء نے شرکت کی جبکہ اس کانفرنس کی نظامت کے فرائض چیئرمین تنظیم سخن فرحان جعفری پیکر اور بانی و چیئر پرسن اردو ادب فاؤنڈیشن نے سر انجام دی یہ کانفرنس چار سیشنز پر مبنی تھی۔
جن کے عنوانات درج زیل ہیں۔
کتابوں کی تقریبِ رونمائی
1- کیفیات
(شاعر: حارث حسان/موڈریٹر: اورنگ زیب)
2-ہم تری آنکھ سے ہجرت نہیں کرنے والے
(شاعر:شبیر نازش/موڈریٹر: اورنگ زیب)
3-تھیٹر کی اہمیت
(عمران شمشاد نرمی/ارشد ملک)
4-جشنِ اردو نسلِ نو مشاعرہ
(سخن مشتاق ہے عالم ہمارا)
صدارت : محترم عارف اما
کاشف حسین غائر
دلاور علی آزر
عمران شمشاد نرمی
رمزی آثم
ثبین سیف
نعیم سمیر
اورنگ زیب
منہال رضوی
احمد زوہیب
فونیس
احسان رضوی
قدسیہ زیدی
خضر حیات
دانش حیات
فرحان جعفری پیکر
سدرہ کریم
اس مشاعرے کی صدارت امریکہ سے آئے ہوۓ معروف شاعر جناب عارف امام صاحب نے فرمائی جبکہ نظامت کے فرائض نوجوان شاعر دانش حیات نے سرانجام دیے بعد از کانفرنس سدرہ کریم نے تمام مہمانان کا دل سے شکریہ ادا کیا اور اس عزم کو اگے بھی جاری رکھنے کا عہد کیا
کامیاب کانفرنس پر انتظامیہ ارٹس کونسل اور دیگر مہمانان کی جانب سے اردو ادب فاؤنڈیشن کی بانی و چیئرپرسن سدرہ کریم کو دلی مبارک باد بھی پیش کی اور دعاؤں سے نوازا
جاری کردہ
شعبہ نشر و اشاعت و اطلاعات
اردو ادب فاؤنڈیشن
#jashneurdu #akrozaadbiconference #urduadabfoundation
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: