حضرت صاحبزادہ پیر حبیب اللہ شاہ صاحب وزٹ منہاج یونیورسٹی
Автор: Muhammad Asif Jalil
Загружено: 2023-10-03
Просмотров: 49
Описание: (لاہور) حضرت صاحبزادہ پیر حبیب اللّٰہ شاہ صاحب زید شرفہ ، زیبِ سجادہ آستانہ عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ، کی منہاج یونیورسٹی لاہور تشریف آوری، محترم صاحبزادہ پروفیسر ڈاکٹرحُسین مُحی الدّین قادری ، محترم خرم نواز گنڈاپور ، ناظمِ اعلٰی اور یونیورسٹی سٹاف و دیگر مرکزی قائدین نے پیر صاحب کا پُرتپاک استقبال کیا،اُنہیں یُونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات دکھائے گئے اور محترم پروفیسر ڈاکٹر حُسین مُحی الدّین قادری نے تفصیلی بریفنگ دی اور یادگاری شیلڈ پیش کی۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: