1 faqeer or chute bache |فقیر کے بچے کی زبان پر صرف "اللہ" – دل کو ہلا دینے والا واقعہ | sajjan sain
Автор: Rasheed Vlogs
Загружено: 2026-01-21
Просмотров: 129
Описание:
1 faqeer or chute bache |فقیر کے بچے کی زبان پر صرف "اللہ" – دل کو ہلا دینے والا واقعہ | sajjan sain
ویڈیو ایک سبق آموز واقعہ پر مبنی ہے۔
ایک فقیر راستے سے گزر رہا تھا تو اس نے دیکھا کہ کچھ بچے چھوٹی گولیوں سے کھیل رہے ہیں۔ جب دوسرے بچوں کا نشانہ لگتا تو ان کی زبان سے گالیاں نکلتی تھیں، مگر فقیر کے بچے کا نشانہ لگتا تو اس کی زبان سے صرف "اللہ" نکلتا تھا۔
یہ واقعہ ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ
📌 جس گھر میں اللہ کا ذکر ہوتا ہے
📌 جہاں ماں باپ نیک ہوتے ہیں
📌 جہاں قرآن اور دعا کا ماحول ہوتا ہے
وہاں بچوں کی تربیت خود بخود نیکی کی طرف ہو جاتی ہے۔
یہ ویڈیو والدین کے لیے ایک اہم پیغام ہے کہ اپنے گھروں کو ذکرِ الٰہی سے آباد رکھیں تاکہ ہماری نسلیں نیکی پر قائم رہیں۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو
👍 لائک کریں
💬 کمنٹ میں رائے دیں
🔔 چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
#islamicstory
#sabaqamoz
#tarbiat
#zikirallah
#islamicvideo
#perents
#sajjansain
#rasheedvlog
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: