Zinda Rakhen Gay Hum Karbala | Syed Minhal Abbas | ٖFarhan Ali Waris | Noha 2020 - 21
Автор: Syeda Amber Naqvi
Загружено: 2020-08-10
Просмотров: 1922
Описание:
#Karbala #NewNoha #MinhalAbbas#FarhanAliWaris2020
ذندہ رکھیں گے ہم کربلا
Recited By | S.Minhal Abbas
Poetry By | Mazhar Abidi
Audio Recorded by | Al Baqi
Video by Noha Record
Translation |Dr. Mukesh Kummar
Special Thx | Ali Rizvi
Creatives | Alamdar Raza
Click on the link to download or listen to this Noha:
https://orcd.co/zindarakhenge
------------------------------------------------------------
Lyrics:
حیدر کے حامی۔ ذندہ ہیں
شبیر کے حامی۔ ذندہ ہیں
عباس کے حامی۔ ذندہ ہیں
سجاد کے حامی۔ ذندہ ہیں
اکبر کے حامی۔ ذندہ ہیں
اصغر کے حامی۔ ذندہ ہیں
قاسم کے حامی۔ ذندہ ہیں
تجھ سے وعدہ ہے یہ شاہ کربوبلا
ذندہ رکھیں گے ہم کر بلا
کربلا کربلا کر بلا حسین
ذندہ رکھیں گے ہم کربلا
اپنی آواز میں اپنے انداز میں
اپنے انجام میں اپنے آغاز میں
ھم صدا۔ ذندہ رکھیں گے ہم کر بلا
اپنی نسلوں کو پیغام دیں ہم یہی۔ ماتم شاہ دیں قرض ہے ہر گھڑی
مقصد کر بلا عام کرتے رہو وقف کر دو غم شاہ میں ذندگی
اپنے پیغام میں اپنے احکام میں اپنے آرام میں اپنے ہر کام میں ہم صدا
ذندہ رکھیں گے ہم کربلا
ماں نے گھٹی میں ہم کو پلایا ہے کیا کربلا کربلا کربلا کربلا
بولنا یوں سکھایا کہ بولو ذرا کربلا کربلا کربلا کربلا
اپنے اذہان میں اپنے وجدان میں اپنے ایمان میں اپنے اعلان میں ہم صدا
ذندہ رکھیں گے ہم کربلا
ذولجناح ہو عماری علم تازیے یہ علامات ہیں مٹ نہ جائیں کہیں
منتی ہتھکڑی اور کلاوے جو ہیں ساری دنیا میں یہ اپنی پہچان ہیں
اپنے اقرار میں اپنی گفتار میں اپنے اسرار میں اپنے کردار میں ہم صدا
ذندہ رکھیں گے ہم کربلا
نوحہ خوانی کا منصب ملا ہے جسے اس پہ لازم ہوا بس یہ پیغام دے
تیرے لہجے میں حیدر کی للکار ہو اور چہرے پہ ہوں کرب سجاد کے
اپنی فریاد میں اپنی افتاد میں اپنی ہر یاد میں اپنی اولاد میں ہم صدا
ذندہ رکھیں گے ہم کربلا
کمسنوں کی جدائ میں اصغر کا غم اور جوانوں کے غم میں ہو اکبر کا غم
باپ سے بیٹی بچھڑ جاۓ گر ہم منائیں گے بالی سکینہ کا غم
اپنے پیاروں کا غم بھول جائیں گے ہم ہر جگہ ہر قدم مولا تیری قسم ہم صدا
ذندہ رکھیں گے ہم کربلا
جو قلم اور آواز پر قرض ہے قرض ہو وہ اداالمدد سیدہ ع
کام فرحان و مظہر یہ کرتے رہو قریہ قریہ صدا المدد سیدہ ع
مقدِ کربلا چھپ نہیں پاۓ گا تجھ سے وعدہ رہا جان کر کے فدا ہم صدا۔
حُسین ع
ذندہ رکھیں گے ہم کربلا
------------------------------------------------------------
Official YouTube Channel Of Syeda Amber Naqvi (Azm E Zainab).
Follow me on the below platforms to get connected and get the latest videos.
YouTube - / ambernaqvi82
Facebook - / syedaambernaqvi110
Official Announcement Azm E Zainab ©️:
Uploading any of our Audio or Visual content on any website, channel, and on social media without our permission is a copyright violation which is a criminal offense and penalties include fines and prohibited as these all are registered under Azm E Zainab ©️.
Under Section Copyright Content Act. Azm E Zainab will not be responsible if any of your websites, channel, or social media platform will be down by social media companies due to copyright issues.
All rights reserved with Azm E Zainab ©️.
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: