Sairbeen: UK Visa and Job Scams target South Asian Care Home Workers - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2024-09-21
Просмотров: 281341
Описание:
برطانیہ میں کئی ریکروٹمنٹ ایجنٹس اور نجی کیئر ہومز انڈیا، فلپائن، نائجیریا، اور پاکستان سے لوگوں کو ملازمتوں کے لیے ورک پرمٹ پر بلوا رہے ہیں اور اس کے عوض بھاری رقوم بٹور رہے ہیں۔ لیکن برطانیہ پنہچنے پر کئی لوگوں کو معلوم ہوتا ہے کہ نوکری ہے نہ کیئر ہوم۔ یہ ایک گلوبل نیٹ ورک ہے جو برطانیہ میں ایسے بہت سے سٹوڈنٹس سے بھی لاکھوں پاؤنڈ وصول کر چکا ہے جو ورک پرمٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
میزبان: عالیہ نازکی
سٹوری پروڈیوسر: حسین عسکری
گرافکس اور ایڈیٹنگ: احسن محمود
پروگرام ایڈیٹر: فاران رفیع
#UK #visascam #workscam #workers #SouthAsians #Sairbeen #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: