Bal e jibril | ghazal 1| meri nawa e shouq say shor hareem | Allama iqbal | Iqbaliyat | Bang e dara
Автор: Bang e dara
Загружено: 2019-12-22
Просмотров: 3480
Описание:
Bal e jibril | ghazal 1| meri nawa e shouq say shor hareem | Allama iqbal | Iqbaliyat | Bang e dara
/ yazdani27
subscribe my youtube channel for Iqbaliyat 👆
میری نوائے شوق سے شور حریم ذات میں
غلغلہ ہائے الاماں بت کدۂ صفات میں
حور و فرشتہ ہیں اسیر میرے تخیلات میں
میری نگاہ سے خلل تیری تجلیات میں
گرچہ ہے میری جستجو دیر و حرم کی نقش بند
میری فغاں سے رستخیز کعبہ و سومنات میں
گاہ مری نگاہ تیز چیر گئی دل وجود
گاہ الجھ کے رہ گئی میرے توہمات میں
تو نے یہ کیا غضب کیا، مجھ کو بھی فاش کر دیا
میں ہی تو اک راز تھا سینہء کائنات میں!
علامہ محمداقبال کوعمومی طورپہ شاعرمشرق کی حیثیت سے جاناجاتاہے،مگرمفکرقرآن کی حیثیت سےوہ متعارف نہیں ہیں،علامہ اقبال خودکہتے ہیں کہ میرےفلسفہ کی بنیادقرآن ہے،اورمیں نے جوکچھ بھی لیاوہ قرآن سے لیا،برصغیرمیں مسلمانوں کے لیئے الگ مملکت کی سوچ کی بنیاد بھی دراصل ان کے قرآنی فکرکانتیجہ تھی،ایک ایسی مملکت جس میں قرآن کے ابدی اصولوں کی حکمرانی ہو،علامہ کہتے ہیں کہ میں شاعرنہیں اورمیں نے خودکوکبھی شاعرنہیں سمجھا کچھ مقاصد خاص رکھتا ہوں جس کی تکمیل کے لیئے شاعری کو ذریعہ بنایا ہے،پاکستان بھی کیونکہ اسی سوچ اور فکرکا نتیجہ ہے اس لیئے پاکستان اورپاکستانیوں کو کیسا ہونا چاہیئے تھا وہ اقبال کے کلام سے ہی معلوم کیا جاسکتا ہے،کلام اقبال سے دراصل پاکستانیوں کی تعلیم و تربیت مقصود ہے،اپنے بچوں کی تربیت میں کلام اقبال کو لازما شامل کیجئے تاکہ ہم اس ملک کودنیا کا ایک عظیم ملک بناسکیں،بانگ دراچینل بنانے کا مقصد بھی کلام اقبال کو آسان اور عام فہم بنا کراس کی ترویج کرنا ہے،تمام پاکستانیوں اندورن ملک یابیرون ملک سے گذارش ہے کہ اس کارخیرمیں ہمارا ساتھ دیں،اوراس کی زیادہ سے زیادہ تشہیرکرکے اپنا حصہ ڈالیں،
Bang e dara link
/ yazdani27
Bangedara
#Bangedara #kalameiqbal #kulyateiqbal #iqbaliyat #balejibril #kalameiqbalfarsi #farsi
@yazdani27
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: