بیت النور – 700 طلبہ نے دیا شعبہ حفظ کا امتحان | Grand Hifz Exam – 700 Students Participated
Автор: Baitul Noor
Загружено: 2025-08-05
Просмотров: 358
Описание:
الحمدللہ! بیت النور میں شعبۂ حفظ کا عظیم الشان امتحان منعقد ہوا، جس میں 700 طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔
یہ طلبہ مختلف برانچز سے آئے اور قرآن کریم کے حفظ میں اپنی محنت اور لگن کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔
📖 یہ امتحان نہ صرف طلبہ کی محنت کا عکاس ہے بلکہ والدین، اساتذہ اور ادارہ بیت النور کی مسلسل جدوجہد کا بھی نتیجہ ہے۔
ہمارا مقصد قرآن کے حافظ اور دین کے خدمت گزار تیار کرنا ہے جو امتِ مسلمہ کا سرمایہ ہیں۔
🌙 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان بچوں کو قرآن کا سچا وارث بنائے اور ان کی محنت کو قبول فرمائے۔ آمین۔
🎓 شعبۂ حفظ میں داخلے جاری
بیت النور ٹرسٹ میں 6 تا 10 سال کے طلبہ کے لیے اعلیٰ سہولیات کے ساتھ شعبۂ حفظ میں غیر رہائشی داخلے جاری ہیں۔
ہمارے ساتھ اپنے بچے کے سینے کو قرآن کی روشنی سے منور کریں۔
👈 اندراج یا مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 0327-7770691
🕌 بیت النور ٹرسٹ شعبۂ حفظ کی برانچز اور رابطہ نمبر
📍 اے ٹو، جوہر ٹاؤن، لاہور
📱 0321-8801058
📍 گرین ٹاؤن، لاہور
📱 0332-4844009
📍 عقب کیو بلاک ماڈل ٹاؤن، لاہور
📱 0345-6702076
📍 391 ون سی ون ٹاؤن شپ، لاہور
📱 0304-7951560
📍 نشیمن اقبال فیز 2، لاہور
📱 0312-4177088
📍 مسجد حمزہ، نیو پاک برکس ملتان روڈ، چوہنگ لاہور
📱 0300-4352104
Baitul Noor, Hifz Exam, Quran Memorization, 700 Students Hifz Exam, بیت النور شعبہ حفظ, Grand Hifz Exam, حفظ قرآن کا امتحان, Quran Students, Madrasa Exam, Hifz ul Quran, Lahore Hifz Admissions, Non-Residential Hifz
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: