मुहावरा | मुहावरे और उनके अर्थ | محاورے اور ان کے معنی🖋📒 zphs urdu pathrud . Tq. Majalgaon,
Автор: Zphs Urdu Pathrud Official
Загружено: 2026-03-09
Просмотров: 88
Описание: آسمان سے گرا، کھجور میں اٹکا: ایک مصیبت سے نکل کر دوسری مصیبت میں پھنس جانا.آنکھ کا تارا ہونا: بہت پیارا یا عزیز ہونا.اپنے منہ میاں مٹھو بننا: اپنی تعریف خود کرنا.آستین کا سانپ ہونا: ایسا دشمن جو دوست بن کر ساتھ رہے.نو دو گیارہ ہونا: فوراً بھاگ جانا.ایک انار سو بیمار: چیز تھوڑی اور ضرورت مند زیادہ.اونٹ کے منہ میں زیرہ: ضرورت کے مقابلے میں بہت کم چیز ملنا.ہمتِ مرداں مددِ خدا: جو ہمت کرتا ہے اللہ اس کی مدد کرتا ہے.
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: