Imran Khan's interview with VOA URDU
Автор: VOA URDU
Загружено: 2023-06-23
Просмотров: 242890
Описание: تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں پیغام بھجوایا گیا تھا کہ آپ کو حکومت سے اس لیے نہیں نکالا کہ دوبارہ آنے دیا جائے گا۔ ۔ وائس آف امریکہ کے ساتھ ایک خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ان پر کاٹا لگانے کا جو منصوبہ جنرل باجوہ کا تھا، وہی جنرل عاصم کا ہے۔انہوں نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ آنے والے چیف جسٹس ، جسٹس فائز عیسیٰ کے دور میں لوگوں کو انصاف مل سکے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: