ذائقے دار کریمی بھنڈی | آسان ترکیب | Quick Creamy Bhindi Recipe in
Автор: Sky Recipe
Загружено: 2025-07-02
Просмотров: 45
Описание:
السلام علیکم
خوش امدید
جی ایاں نو
🌶 گرین چِلی ملائی بھنڈی | ذائقے دار کریمی بھنڈی کی آسان ترکیب | bhindi recipe
lذائقے دار کریمی بھنڈی | آسان ترکیب | Quick Creamy Bhindi Recipe in
آج کی ویڈیو میں بنائیں ایک لاجواب اور منفرد ذائقے والی گرین چِلی ملائی بھنڈی جو نہ صرف دیکھنے میں خوبصورت ہے بلکہ کھانے میں بے حد لذیذ بھی ہے۔
یہ ریسپی خاص ان لوگوں کے لیے ہے جو بھنڈی کو نئے انداز میں آزمانا چاہتے ہیں۔
✅ استعمال ہونے والے اجزاء:
– بھنڈی: آدھا کلو
– پیاز: حسبِ ذائقہ
– ٹماٹر: 4 عدد (بڑے سائز کے)
– کریم (ملائی): آدھی پیالی
– زیرہ: 1 چائے کا چمچ
– پسا ہوا دھنیا: 2 چائے کے چمچ
– ہلدی: 1 چٹکی
– نمک: حسبِ ذائقہ
ادرک لہسن کا پیسٹ 1 چمچ
– ہری مرچ: حسبِ ضرورت
– سبز رنگ (فوڈ کلر): صرف رنگت کے لیے (اختیاری)
✅ ترکیب:
سب سے پہلے پیاز کو فرائی کرلیں اور پھر پیاز ٹماٹر کو پیس کر پیسٹ بنا لیں۔
اب کڑاہی میں تھوڑا سا تیل گرم کریں، اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ ڈالیں، پھر پیاز اور ٹماٹر کا پیسٹ شامل کریں۔
جب مصالحہ بھُن جائے تو اس میں ہلدی، نمک اور پسا ہوا دھنیا شامل کریں۔
اس کے بعد آدھی پیالی کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پہلے سے فرائی کی ہوئی بھنڈی کو اس مصالحے میں شامل کریں اور ساتھ ہی ہری مرچیں بھی ڈالیں۔
آخر میں اگر چاہیں تو ہلکا سا سبز رنگ شامل کریں تاکہ خوبصورت گرین لک آئے۔
---
🍽️ پیش کریں گرما گرم روٹی یا چاول کے ساتھ اور انجوائے کریں دیسی ذائقے کے ساتھ کریمی بھنڈی کا مزہ!
👇
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، کمنٹس میں اپنی رائے دیں، اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
اللہ حافظ!
#گرین_چلی_بھنڈی #ملائی_بھنڈی #کریمی_بھنڈی #پنجابی_ریسپی #دیسی_کھانا #سبزی_کی_ترکیب #آسان_ریسپی #BhindiRecipe #MalaiBhindi #GreenChilliBhindi۔
Повторяем попытку...

Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: