گاؤں میں خوبصورت شادی|||village wedding ceremony|||soon valley surraki khushab
Автор: waQar Ahmad Explorer
Загружено: 2023-11-19
Просмотров: 456
Описание:
گاؤں میں خوبصورت شادی کا ماحول|||wedding ceremony in soon valley surraki|||
#soonvalley
#villageweddingvideo
#bautifulwedding
.
.
.
گاؤں میں شادی کا خوبصورت ماحول ہوتا ہے۔شہر میں شادی کے مقابلے گاؤں میں شادی کا زیادہ مزہ ہوتا ہے لوگ شادی پے بہت تیاری کرتے ہیں اور ڈھول کی تھاپ پے رقص کا اپنا ہی مزہ ہے۔شادی میں کھانوں میں لزیزہ حلوہ اور گوشت ہوتا ہے۔۔یہ شادی خوشاب کی خوبصورت وادی سون کے گاؤں سرکی کی ہے جس میں محمد شیراز دولہا تھے گاؤں کی شادی کی یہ خوبصورت ویڈیو لازمی دیکھیں ۔۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: