🌹 Yom e Wisal Hazrat Khadija tul Kubra RA | Wafa Ki Dastan ✨@Noorani Kalam Official 1M is live!
Автор: Noorani Kalam Official 1M
Загружено: 2026-02-27
Просмотров: 77
Описание:
آج ہم ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے یومِ وصال کے موقع پر ان کی عظیم سیرت، وفا، قربانی اور اسلام کیلئے دی گئی بے مثال خدمات کا ذکر کریں گے۔
آپ وہ عظیم خاتون ہیں جنہوں نے سب سے پہلے ایمان قبول کیا اور ہر مشکل وقت میں نبی کریم ﷺ کا ساتھ دیا۔
نبی کریم ﷺ کو حضرت خدیجہؓ سے خاص محبت تھی اور آپؓ کو جنت میں محل کی خوشخبری عطا کی گئی۔
آج کے اس لائیو میں ہم ان کی زندگی سے سبق حاصل کریں گے اور ان کی عظمت کو یاد کریں گے۔
#HazratKhadijaRA
#YomeWisal
#KhadijaTulKubra
#IslamicBayan
#SeeratUnNabi
#IslamicLive
#WafaKiMisaal
#UmmahatulMomineen
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: