شہرِ قائد میں مرغیوں پالٹری فارم کے تاجر کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے والا ڈکیت گروہ گرفتار،
Автор: Ayaz waryo Crime rapoter
Загружено: 2025-12-29
Просмотров: 991
Описание:
شہرِ قائد میں مرغیوں پالٹری فارم کے تاجر کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے والا ڈکیت گروہ گرفتار، شاہ لطیف پولیس کی بڑی کارروائی*
شاہ لطیف پولیس نے اسلحہ کے زور پر پولٹری فارم کے مالک کو لوٹنے والے ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان ایک کروڑ روپے سے زائد رقم کی ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھے، جو دو روز قبل شاہ لطیف کے علاقے میں پیش آئی تھی۔
ملزمان نے اسلحہ کے زور پر مالک کو نشانہ بنایا اور ایک کروڑ روپے سے زائد نقد رقم لوٹ کر موقع سے فرار ہو گئے تھے۔
متاثرہ تاجر پولٹری فارم اور مرغیوں کی دکان کا مالک ہے۔
واقعے کے بعد شاہ لطیف پولیس نے جدید ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
۔۔۔ #viral #karachi #news #breakingnews #newsupdate #shortsfeed
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: