Popcorn & Gurh Chai Moments by Hixworld Ramadan
Автор: Hix world
Загружено: 2026-02-21
Просмотров: 51
Описание:
زندگی کی خوبصورتی چھوٹے چھوٹے لمحوں میں ہوتی ہے 🤍
اس ویلاگ میں ہم انجوائے کر رہے ہیں کرسپی پاپ کارن اور گرم گرم گڑ والی چائے — ایک ایسا کمبی نیشن جو سرد موسم میں دل کو سکون اور خوشی دیتا ہے۔
ہنسی مذاق، دوستوں کی محفل اور سادہ مگر یادگار لمحات — یہی ہیں ہماری Popcorn & Gurh Chai Moments کی خاص بات۔
✨ ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور ہمارے ساتھ ان خوبصورت لمحوں کو محسوس کریں۔
#Hixworld #گڑ_والی_چائے #Popcorn #DesiVibes #memories #chai #chailover #hizkhan #hizkhan #hixworld #dailyvlog #chailove #ramadan #ramadanmubarak
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: