📖 سورۃ ہود کا اردو ترجمہ | عبرت، نصیحت اور ہدایت سے بھرپور
Автор: HASEEB KHAN OFFICIAL QURAN
Загружено: 2025-06-19
Просмотров: 14872
Описание:
📖 سورۃ ہود کا اردو ترجمہ | عبرت، نصیحت اور ہدایت سے بھرپور
سورۃ ہود ان اقوام کا ذکر کرتی ہے جنہوں نے اللہ کے پیغمبروں کو جھٹلایا اور انجام کار اللہ کے عذاب کا شکار ہو گئیں۔ اس ویڈیو میں سورۃ ہود کا ترجمہ پیش کیا جا رہا ہے تاکہ ہم سبق حاصل کر سکیں، اور اپنی زندگی کو اللہ کی رضا کے مطابق ڈھال سکیں۔
یہ ویڈیو ضرور مکمل دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ قرآن کا پیغام ہر دل تک پہنچے۔
🌟 قرآن پڑھو، سمجھو اور عمل کرو 🌟
اللہ ہمیں قرآن سے ہدایت حاصل کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
🔔 چینل سبسکرائب کریں: Haseeb Khan Official Quran
❤️ ویڈیو کو لائک، شئیر اور کمنٹ کرنا نہ بھولیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: