علم و علماء کی قدر کریں ، علماء کی بے وقعتی ناقابل تلافی جرم ہے ، / مولانا مرتضٰی علی صاحب قاسمی
Автор: Jamiululoom
Загружено: 2017-07-09
Просмотров: 5707
Описание:
اسلام دشمن عناصر یہ چاہ ہی رہے ہیں کہ امت مسلمہ اپنے علماء سے کٹ جائے دوریاں بڑھ جائیں تاکہ بآسانی وہ کفر الحاد کے شکار بن جائیں ۔ اسلامی تعلیمات ان کے لیے فرسودہ نظریہ بن کر رہ جائے ،
افسوس کے آج علماء ہماری نگاہوں میں مادی اور معنوی اعتبار سے سب سے کم حیثیت ہیں ، ان کی تنخواہیں ایک مزدوری کرنے والے سے بھی کم ہے ، یہ امت کا بہت بڑا المیہ ہے جس کا ازالہ انتہائی ضروری ہے ۔ اللہ ہمیں سمجھ دے آمین
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: