#کڑھی_پکوڑا
Автор: Ayesha کچن Village vlogs
Загружено: 2026-02-15
Просмотров: 22
Описание:
آج میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں نہایت مزیدار اور دیسی انداز کی کڑھی پکوڑا کی آسان ترکیب۔ 😍
یہ کڑھی نرم اور مزے دار پکوڑوں کے ساتھ تیار کی گئی ہے، اوپر سے ہرا دھنیا اور مصالحوں کا بہترین تڑکا اس کا ذائقہ دوبالا کر دیتا ہے۔
اگر آپ بھی گھر جیسا خالص اور روایتی ذائقہ چاہتے ہیں تو یہ ریسپی ضرور آزمائیں۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ ❤️
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: