#royal
Автор: shahi parinday
Загружено: 2026-02-16
Просмотров: 20
Описание:
#royal taddy kabutar #highflyingpigeons
اسلام علیکم دوستو!
خوش آمدید آپ کا ہمارے چینل پر جہاں آپ کو خوبصورت اور نایاب پرندوں کی ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی۔ اس چینل پر ہم آپ کو کبوتروں، مرغوں، لوو برڈز، فنچ اور مختلف اقسام کے پرندوں کے بارے میں معلومات، خرید و فروخت، اور منڈی کے مناظر دکھائیں گے۔
ہم خاص طور پر Lahore لاری اڈا منڈی کے خوبصورت اور اعلیٰ نسل کے پرندے آپ تک پہنچاتے ہیں۔ اگر آپ پرندوں سے محبت کرتے ہیں تو یہ چینل آپ کیلئے بہترین جگہ ہے۔
چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ آپ کو نئی ویڈیوز سب سے پہلے مل سکیں۔
اپنی رائے اور سوالات کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔
شکریہ ❤️
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: