پلاؤ جو سب کے دل جیت لے | Special Black Chana Pulao” @cookVscare
Автор: Cook & Care
Загружено: 2025-12-29
Просмотров: 72
Описание:
آج کی ویڈیو میں ہم گھر پر لازیز کالا چنا پلاؤ بنانے کا طریقہ سیکھیں گے۔ یہ پلاؤ ذائقے میں لاجواب، خوشبودار اور آسانی سے بنایا جا سکتا ہے۔
اجزاء:
• 1 کلو باسمتی چاول
• آدھا کلو کالا چنا (ابلا ہوا)
• 1 پیاز
• 2-3 ٹماٹر
• 3 ہری مرچیں
• 3 چمچ تیل
• لہسن ادرک کا پیسٹ
• سبز مصالحے (زیرہ، لونگ، الائچی)
• نمک اور لال مرچ حسب ذائقہ
طریقہ:
1. 3 چمچ تیل گرم کریں اور پیاز ڈال کر سنہری کریں۔
2. لہسن ادرک کا پیسٹ اور زیرہ ڈال کر مکس کریں۔
3. ٹماٹر اور ہری مرچ ڈال کر مصالحہ بھونیں اور نمک شامل کریں۔
4. ابلے ہوئے کالے چنے ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں۔
5. پانی ڈال کر چاول شامل کریں اور دم پر رکھیں تاکہ چاول نرم اور خوشبودار ہو جائیں۔
Tips:
• چنے پہلے سے اُبلے ہوئے ہونے چاہئیں۔
• مصالحے حسب ذائقہ ایڈجسٹ کریں۔
• دم پر رکھنے سے پلاؤ کا ذائقہ اور خوشبو بہترین آتی ہے۔
اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو لائک اور سبسکرائب کریں اور کمنٹس میں بتائیں کہ آپ اگلی بار کون سی ڈش دیکھنا چاہتے ہیں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: