Aqeeda ilm e Gheb Part 5 By Molana Sajid Khan Sb Naqshbandi
Автор: AhleHaq Defender
Загружено: 2021-02-25
Просмотров: 295
Описание:
عقیدہ علم غیب (حصہ پنجم دلائل قرآنیہ)
مدرس:مولانا ساجد خان صاحب نقشبندی مدظلہ العالی
اس درس میں استاذ محترم نے قرآن مجید فرقان حمید کی ۱۵ آیتوں سے اپنا عقیدہ ثابت کیا اور فریق مخالف کے موقف کو باطل ثابت کیا ۔
اس کے علاوہ قریبا ۲۷ سے زائد کتابوں سے ۷۰ سے زائد حوالے پیش کئے امہات التفاسیر مثلا تفسیر ابن کثیر، تفسیر در منثور، تفسیر ابن ابی حاتم ، تفسیر کبیر،تفسیر روح المعانی ، تفسیر بیضاوی ، حاشیۃ الشہاب ، تفسیر ابو سعود ،تفسیر طبری وغیرہم سے قرآن کی آیات کی تفسیر پیش کی دلائل کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہر حوالے کا اصل سکین بھی ۔ایسا مدلل درس اس سے پہلے اس موضوع پر آپ نے کبھی نہیں سنا ہوگا یہ ابھی پہلا درس ہے آگے ان شااللہ مزید دلائل بھی پیش ہوں گے زیادہ سے زیادہ شئیر لائیک کریں اور ساتھیوں کو سنائیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: