رمضان میں اسپیشل افطاری 🥰💞 شاہین راجپوت 🔥
Автор: Shaheen Rajpoot
Загружено: 2026-02-22
Просмотров: 113
Описание:
رمضان میں افطاریالمبارک کی بابرکت شام اور پیاروں کے ساتھ سجی ہوئی افطاری 💫
آج کے ویلاگ میں ہم نے آپ کے لیے تیار کیا ہے خاص افطاری سیٹ اپ، مزیدار پکوان اور فیملی کے ساتھ خوبصورت لمحے۔
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے:
✨ افطاری کی تیاری
✨ اسپیشل ڈشز کی جھلک
✨ خوبصورت رمضان سیٹ اپ
✨ فیملی ٹائم اور دعاؤں کا ماحول
رمضان صرف روزہ رکھنے کا نام نہیں بلکہ محبت، صبر اور شکر کا مہینہ ہے 🤍
امید ہے ہمارا آج کا ویلاگ آپ کو پسند آئے گا۔ ویڈیو کو لائک کریں، کمنٹ میں اپنی پسندیدہ افطاری ڈش ضرور بتائیں اور چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں 🌸
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: