MUJHE KYON NIKALA | مجھے کیوں نکالا| Rizwan Zaidi, Sajjad Zaidi & Mesum Zaidi | MANQABAT 2019
Автор: RIZWAN ZAIDI OFFICIAL
Загружено: 2019-04-20
Просмотров: 26927
Описание:
MUJHE KYON NIKALA | مجھے کیوں نکالا| Rizwan Zaidi, Sajjad Zaidi & Mesum Zaidi | MANQABAT 2019
Written by Gohar Jarchvi
Chorus by Team Rizwan Zaidi
Audio Recorded At: One Ten Studio Karachi
Recorded by Sajid Ali Khan
Mixed by Audio Engineer: Irfan Zaidi, Karachi
Video Shoot Zohair Naqvi & Sharim Naqvi
Edit by One Ten Media
Youtube | • MUJHE KYON NIKALA | مجھے کیوں نکالا| Rizwa...
Youtube Music | • MUJHE KYON NIKALA | مجھے کیوں نکالا| Rizwa...
Audio Download Link: http://www.oneten.com.pk/manq2019/riz...
www.rizwanzaidi.com
www.oneten.com.pk
Released by One Ten Production & AlSahlah Travels
#MUJHEKYONNIKALA #RIZWANZAIDI #MANQABAT2019
مجھے کیوں نکالا
قیامت کا جھوٹا یہ بزمِ نبیؐ سے نکل کر پکارا مجھے کیوں نکالا
اتاروں گا کیسے میں اپنے گلے سے، یہ لعنت کی مالا مجھے کیوں نکالا
مجھے کوئی ایسی لڑائی بتائو جہاں پر میں میداں میں جم کر لڑا ہوں
میں خود ہی سدا بھاگنے کا ہوں عادی تو پھر میرے آقا مجھے کیوں نکالا
ہمیشہ کیے میں نے یاری کے دعوے دکھائے بہت دوستی کے دکھاوے
مجھے کیا پتہ تھا کہ اِک دن مجھی کو یہ کہنا پڑے گا مجھے کیوں نکالا
جو لوگوں نے چھیڑا کہ کیا ہو گیا تھا تو جھنجھلا کے بولا محمدؐ سے پوچھو
مجھے کیا پتہ پوچھے جاتے ہو مجھ سے مجھے کیوں نکالا مجھے کیوں نکالا
جو میداں سے گھر بھاگ کر آئے حضرت تو پہلو میں تلوار چبھ چبھ کے بولی
چلانا نہیں تھا اگر رَن میں مجھ کو تو پھر کیا ہوا تھا مجھے کیوں نکالا
یہ آپس میں کچھ دوست رو رو کے بولے کوئی تو بتائے کوئی راز کھولے
سمجھ میں نہیں آ رہا یار میرے تجھے کیوں نکالا مجھے کیوں نکالا
فرشتے لحد میں یہ آ کے پکارے دکھاتے ہیں تجھ کو اب اصلی نظارے
اَب آجا تجھے ہم بتاتے ہیں پیارے بہت پوچھتا تھا مجھے کیوں نکالا
نبیؐ کے وصیؑ نے جو تلوار تولی جمل پہ جو آئی تھی گھبرا کے بولی
او ہندہ کے بیٹے میں بیٹھی تھی گھر میں علیؑ کو بتانا مجھے کیوں نکالا
لے مشکل تری ہم نے آسان کر دی جو تیری جگہ تھی وہ تجھ سے ہی بھر دی
یہ کہہ کر فرشتوں نے دوزخ میں ڈالا تو اب نہ کہے گا مجھے کیوں نکالا
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: