آلو سکیب ختم کرنے کا پکا طریقہ | 100% کامیاب فارمولا
Автор: Pakistan Kisan TV
Загружено: 2025-12-13
Просмотров: 200
Описание:
آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آلو کو سکیب سے کیسے بچائیں اور کون سے ایسے عملی طریقے ہیں جو کسان آسانی سے فالو کر کے اپنی فصل کو Scab-Free بنا سکتے ہیں۔
ہم آلو سکیب کی وجوہات، علامات، روک تھام، اور مکمل Zero Scab Formula بھی شیئر کریں گے۔
چاہے آپ چھوٹے کسان ہوں یا بڑے فارم کے مالک — یہ گائیڈ آپ کے لیے ہی ہے!
ویڈیو میں شامل اہم پوائنٹس:
✔ آلو سکیب ہونے کی 5 بڑی وجوہات
✔ جڑ سے سکیب ختم کرنے کا طریقہ
✔ فیلڈ پریپریشن اور پھٹ کریٹ مینجمنٹ
✔ کون سی مٹی میں سکیب زیادہ ہوتا ہے؟
✔ آلو سکیب روکنے والی کھاد اور سپرے
✔ Seed treatment اور crate preparation tips
✔ 100% Tested Scab Protection Method
اگر آپ آلو کی بہترین اور صاف فصل چاہتے ہیں تو اس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔
مزید زراعت، کھاد، potash, DAP، اور potato crate tips کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں
#potato #potatofarming #aloo #aloofarming #potatoscab #scabfree #agriculturepakistan #pakistanfarmers #potatoseed #potatocrate #fertilizerplan #alooscab #potatodisease #agritips #farmingtips #cropscience #pakistanagriculture #farmingvideos
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: