Cholistan People Et And Cooking \ Desert 🏜️ Lifestyle Animals Janwar Rohi Ki Mokaml Video
Автор: Saraiki MunDa 2
Загружено: 2025-10-12
Просмотров: 15376
Описание:
Cholistan People Et And Cooking \ Desert 🏜️ Lifestyle Animals Janwar Rohi Ki Mokaml Video
السلام علیکم دوستوں یہ ہم نے ویڈیو بنائی ہے یہ چولستان صحرا کی بنا پر یہ
ویڈیو بنائی جاتی ہے کہ یہ آج سے تقریبا 200 سال پہلے والی یہ زندگی گزار
رہے ہیں یہ کیسے گزار رہے ہیں کہ لوگوں کو ہم لوگ دکھا سکیں کہ یہ لوگ کیسے
یہ زندگی گزار رہے ہیں اور ان کے جانور جو گائے وغیرہ بھیڑ بکری وغیرہ یہ جانور
ہیں تو یہ کیسے زندگی گزار رہے ہیں کس طرح چارہ کھا رہے ہیں یہ بڑے بڑے
روہی میں تالاب ہوتے ہیں ایک جگہ سے پانی پیتے ہیں تو یہ کیسے زندگی گزر رہے
ہیں اس بنا پر یہ ویڈیو بنائی جاتی ہے
اگر ہماری ویڈیو اچھی لگی ہو تو ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب لازمی کریں
#villagelife #Janwaranimalsb #SaharaChholistan
#Pakistanianimals #cookinglifestyle
#TobanalkeWala #Saraikimunda2
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: