Mutazad Alfaz | متضاد الفاظ | Urdu Grammar | Urdu School
Автор: URDU SCHOOL
Загружено: 2020-12-23
Просмотров: 167508
Описание:
۱۰۰ سے بھی زیادہ متضاد الفاظ
السلام علیکم!
طلباء کو زبان کی تعلیم میں ہمیشہ سے ہی مسئلے آتے رہے ہیں۔ اسی مقصد سے ہمارا یہ گروپ بنایا گیا ہے جس میں طلباء کو چار زبانوں کی تعلیم دی جائےگی۔
Telegram group Link 👇
https://t.me/languagegrammar
1⃣ اُردو
2⃣ English 3⃣ हिंदी 4⃣ मराठी
اِن چاروں زبان کی تعلیم اُردو زبان کے ذریعے دی جائےگی۔
▶️ گروپ open ہونے کا وقت رات 9 سے 10
سرگرمیاں:
1) آج کا لفظ
2) ویڈیو
3) بات چیت (Conversation)
4) آج کا سوال (Quiz)
5) لفظوں کا کھیل
6) گرامر ٹائم
7) آپ کے سوال
8) آپ کی رائے
9) ہفتہ واری ٹیسٹ (Quiz bot)
10) انعام
سرگرمی نمبر 3، 7 اور 8 کا وقت 9 سے 10 بجے ہوگا باقی سرگرمی کا کوئی وقت نہیں ہوگا۔ کسی بھی وقت وہ سرگرمی لی جا سکتی ہے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: