Village Fair Vlog 2026: Amazing Food, Bangles & Rides! 🍭
Автор: Anwar pendu 👑
Загружено: 2026-02-13
Просмотров: 127
Описание:
السلام علیکم دوستو!
آج ہم آپ کو لے کر آئے ہیں اپنے گاؤں کے خوبصورت میلے میں۔ یہاں بہت ہی پیارا ماحول ہے، رنگ برنگی چوڑیاں، مزیدار کھانے کے سٹالز اور بڑے بڑے جھولے۔ ہم نے یہاں بہت مزہ کیا اور میلے کی رونق کو انجوائے کیا۔ اگر آپ کو گاؤں کی زندگی اور میلے پسند ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے!
In this video:
Traditional Village Fair (Mela) Tour
Street Food and Colorful Bangles Shops
Giant Ferris Wheel Rides
Village Culture and Fun Moments
ویڈیو کو لائک کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں! شکریہ۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: