Daily Progress Report Tehsil Gujrat | 1st Jan 2026 | Suthra Punjab by CM Maryam Nawaz
Автор: Arar Group of Companies
Загружено: 2026-01-01
Просмотров: 7
Описание:
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن "ستھرا پنجاب" کے تحت، تحصیل گجرات میں صفائی ستھرائی کی سرگرمیوں پر مشتمل ڈیلی پروگریس رپورٹ پیش کی جارہی ہے۔ ARAR سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کی ٹیم، ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کی ہدایات اور GWMC کی نگرانی میں آج مورخہ 1 جنوری 2026 کو درج ذیل سرگرمیاں سرانجام دے رہی ہے:
مرکزی شاہراہوں اور اہم بازاروں میں روڈ واشنگ ایکٹیویٹی
اسٹریٹ پوائنٹس پر لِفٹنگ اینڈ کلیکشن آپریشن
ہاٹ اسپاٹس کی خصوصی صفائی اور ویسٹ ریموول
مکینیکل وہیکلز کے ذریعے جاروب کشی (Sweeping)
رہائشی علاقوں میں صفائی انتظامات کی بہتری
یہ تمام اقدامات شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے اور تحصیل گجرات کو مثالی صاف شہر بنانے کے لیے جاری ہیں۔
#CleaningServices #MaryamNawazSharif #suthrapunjabprogram #Gujrat #EnvironmentalResponsibility #ServingWithSmiles #CleanAndGreenPunjab #PunjabKaFakhar #ServiceWithDedication
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: