Weight loos recipe | weight loos chatni | healthy and spicy recipe
Автор: Sania Times
Загружено: 2026-01-26
Просмотров: 25
Описание:
آج میں آپ کے ساتھ ایک ہیلتھی اور ویٹ لوز اسپیشل کھانا شیئر کر رہی ہوں۔
اس ریسپی میں میں نے بنائی ہے مکس سبزی، بوائل رائس، اسپیشل گرین چٹنی اور چپاتی۔
یہ ریسپی خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو ویٹ لوز کر رہے ہیں لیکن چٹپٹا کھانا بھی پسند کرتے ہیں۔
اس میں تیل بہت کم استعمال ہوا ہے، سبزیاں فائبر سے بھرپور ہیں اور گرین چٹنی میٹابولزم کو بہتر بنانے میں مدد دیتی ہے۔
اگر آپ بھی ڈائٹ میں بور ہو چکے ہیں اور کچھ ٹیسٹی مگر ہیلتھی کھانا چاہتے ہیں تو یہ ریسپی ضرور ٹرائی کریں۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں 🌸
mix sabzi
boiled rice recipe
weight loss meal
healthy dinner recipe
diet food recipe
green chutney recipe
weight loss chutney
healthy Pakistani food
diet meal ideas
low calorie food
healthy lunch box
chapati with sabzi
weight loss desi food
#WeightLossRecipe
#HealthyFood
#DietMeal
#MixSabzi
#BoiledRice
#GreenChutney
#WeightLossJourney
#HealthyLifestyle
#DesiDiet
#LowCalorieFood
#HomemadeFood
#HealthyEating
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: