ईमान लाने और मुसलमान होने की खूबियां पार्ट 2
Автор: Motivet official
Загружено: 2025-05-15
Просмотров: 15
Описание:
ईमान लाने और मुसलमान होने की खूबियां पार्ट 2#islamicvideo #tareeqjamel #trendingvideo #bayan #hafiz
الحمدللہ الحمدللہ نحمدہ ونستعینہ ونستغفرہ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ارشاد فرمایا اللہ تعالی نے
ہم نے اج کے دن تمہارے لیے تمہارے دین کو مکمل کر دیا اور ہم نے تم پر اپنا انعام پورا کر دیا اور ہم نے اسلام کو تمہارا دین مذہب بننے کے لیے ہمیشہ ہمیشہ کو پسند کر لیا
یعنی اللہ تعالی ابرو مکان زمین و جائیداد وغیرہ ان نعمتوں کا فائدہ دنیا میں ہوتا ہے اور ان کے فائدوں کی حد ہے نمبر دو دوسری نعمتیں اخرت کی ہیں اور ان کے فائدے اخرت میں حاصل ہوں گے اور ان کو کوئی حد نہیں اور وہ نعمتیں ہمیشہ ہمیشہ باقی رہیں گی جیسے جنت کا ملنا حوروں کا ملنا دودھ وغیرہ کی نہروں کا ملنا اور قسم قسم کی راحتیں اور لذتیں حاصل ہونا کسی قسم کا رنج و غم نہ ہونا وغیرہ دنیا میں چاہے کتنی ہی بڑی خوشی ہو اس کے ساتھ کچھ نہ کچھ تکلیف بھی ضرور ہوں گی مگر اخرت میں کوئی بھی تکلیف نہ ہو گی دیکھو دنیا کی نعمتیں دو چار دن کے بعد ختم ہو جاتی ہیں کوئی نہ کوئی ان میں نقصان ضرور ا جاتا ہے مشہور ہے کہ -
سونے چاندی کی چمک بس دیکھنے کی بات ہے
چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات ہے
#viralvideo #allah #news #quran #bjp #allahquran #trendingshorts #hafizaslamansariofficial
#youtubeshorts #trending #motivation #bayan #islamicshorts #islamicstatus #islam #islamicvideo #tareeqjamel #tariqmasood #qariabdulbasit
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: