Ramzan Gift :Fayyaz Shahbaz Qawwal: Award Winning Performances@ Sohail Warriach House/ Tahir sarwar
Автор: Mir Talkies
Загружено: 2026-02-20
Просмотров: 74
Описание:
فیاض شہباز قوال نے سہیل وڑائچ کے ہاں قوالی کر کے سامعین کو ششدر کر دیا، جہاں ملک کے نامور میوزیکالوجسٹ طاہر سرور میر اور محسن جعفر نے انہیں بہت سراہا۔ مسٹر میر کا کہنا تھا کہ ننانوے فیصد قوال استاد نصرت فتح علی خان اور استاد فرخ فتح علی خان کے رنگ میں گاتے ہیں، لیکن فیاض شہباز اساتذہ کے کلام کو اپنے مخصوص رنگ ڈھنگ سے پیش کرتے ہیں اور ایک طویل عرصہ بعد اب ان کا اپنا جداگانہ انداز نکھر کر سامنے آیا ہے۔ درحقیقت فیاض شہباز قوال کو اپنے پیر و مرشد حضرت عالی سرکار کی نہ صرف دعا میسر ہے بلکہ ان سے گائیکی کی تربیت بھی حاصل رہی ہے؛ یہی وجہ ہے کہ ان کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ہے اور وہ آسمانِ قوالی کے مہتاب بن کر جہانِ سماع کو منور کر رہے ہیں
#tahirsarwarmir #mirtalkies #qawali #usa #qawali music #newyork #fiazshahbazqawal #kafara #ost #UstadFatheAliKhan #lahoreevents #sohailwarraich
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: